At-Tawba - التوبة (Surah 9) - Ayah 98
At-Tawba - Ayah No.98
وَمِنَ الْأَعْرَابِ مَن يَتَّخِذُ مَا يُنفِقُ مَغْرَمًا وَيَتَرَبَّصُ بِكُمُ الدَّوَائِرَ ۚ عَلَيْهِمْ دَائِرَةُ السَّوْءِ ۗ وَاللَّهُ سَمِيعٌ عَلِيمٌ
English Translation
And of the bedouins there are some who look upon what they spend (in Allah's Cause) as a fine and watch for calamities for you, on them be the calamity of evil. And Allah is All-Hearer, All-Knower.
اردو ترجمہ
اور ان دیہاتیوں میں سے بعض ایسے ہیں کہ جو کچھ خرچ کرتے ہیں اس کو جرمانہ سمجھتے ہیں اور تم مسلمانوں کے واسطے برے وقت کے منتظر رہتے ہیں، برا وقت ان ہی پر پڑنے والا ہے اور اللہ سننے والا جاننے والا ہے۔
Playing: Ayah 98