At-Tawba - التوبة (Surah 9) - Ayah 79
At-Tawba - Ayah No.79
الَّذِينَ يَلْمِزُونَ الْمُطَّوِّعِينَ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ فِي الصَّدَقَاتِ وَالَّذِينَ لَا يَجِدُونَ إِلَّا جُهْدَهُمْ فَيَسْخَرُونَ مِنْهُمْ ۙ سَخِرَ اللَّهُ مِنْهُمْ وَلَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ
English Translation
Those who defame such of the believers who give charity (in Allah's Cause) voluntarily, and those who could not find to give charity (in Allah's Cause) except what is available to them, so they mock at them (believers), Allah will throw back their mockery on them, and they shall have a painful torment.
اردو ترجمہ
جولوگ ان مسلمانوں پر طعنہ زنی کرتے ہیں جو دل کھول کر خیرات کرتے ہیں اور ان لوگوں پر جنہیں سوائے اپنی محنت مزدوری کے اور کچھ میسر ہی نہیں، پس یہ ان کا مذاق اڑاتے ہیں ، اللہ بھی ان سے تمسخر کرتا ہے انہی کے لئے دردناک عذاب ہے۔
Playing: Ayah 79