At-Tawba - التوبة (Surah 9) - Ayah 16

At-Tawba - Ayah No.16

أَمْ حَسِبْتُمْ أَن تُتْرَكُوا وَلَمَّا يَعْلَمِ اللَّهُ الَّذِينَ جَاهَدُوا مِنكُمْ وَلَمْ يَتَّخِذُوا مِن دُونِ اللَّهِ وَلَا رَسُولِهِ وَلَا الْمُؤْمِنِينَ وَلِيجَةً ۚ وَاللَّهُ خَبِيرٌ بِمَا تَعْمَلُونَ

English Translation

Do you think that you shall be left alone while Allah has not yet tested those among you who have striven hard and fought and have not taken Walijah [(Batanah - helpers, advisors and consultants from disbelievers, pagans, etc.) giving openly to them their secrets] besides Allah and His Messenger, and the believers. Allah is Well-Acquainted with what you do.

اردو ترجمہ

کیا تم یہ سمجھے بیٹھے ہو کہ تم چھوڑ دیئے جاؤ گے حالانکہ اب تک اللہ نے تم میں سے انہیں ممتاز نہیں کیا جو مجاہد ہیں اور جنہوں نے اللہ کے اور اس کے رسول کے اور مومنوں کے سوا کسی کو دلی دوست نہیں بنایا۔ اللہ خوب خبردار ہے جو تم کر رہے ہو۔

Playing: Ayah 16