At-Tawba - التوبة (Surah 9) - Ayah 106
At-Tawba - Ayah No.106
وَآخَرُونَ مُرْجَوْنَ لِأَمْرِ اللَّهِ إِمَّا يُعَذِّبُهُمْ وَإِمَّا يَتُوبُ عَلَيْهِمْ ۗ وَاللَّهُ عَلِيمٌ حَكِيمٌ
English Translation
And others await Allah's Decree, whether He will punish them or will forgive them. And Allah is All-Knowing, All-Wise.
اردو ترجمہ
اور کچھ اور لوگ ہیں جن کا معاملہ اللہ کے حکم آنے تک ملتوی ہے ان کو سزا دے گا یا ان کی توبہ قبول کرلے گا، اور اللہ خوب جاننے والا ہے بڑا حکمت والا ہے۔
Playing: Ayah 106