An-Naba - النبإ (Surah 78) - Ayah 37

An-Naba - Ayah No.37

رَّبِّ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَمَا بَيْنَهُمَا الرَّحْمَـٰنِ ۖ لَا يَمْلِكُونَ مِنْهُ خِطَابًا

English Translation

(From) the Lord of the heavens and the earth, and whatsoever is in between them, the Most Beneficent, none can dare to speak with Him (on the Day of Resurrection except after His Leave).

اردو ترجمہ

(اس رب کی طرف سے ملے گا جو کہ) آسمانوں کا اور زمین کا اور جو کچھ ان کے درمیان ہے ان کا پروردگار ہے اور بڑی بخشش کرنے والا ہے۔ کسی کو اس سے بات چیت کرنے کا اختیار نہیں ہوگا.

Playing: Ayah 37