Nooh - نوح (Surah 71) - Ayah 21
Nooh - Ayah No.21
قَالَ نُوحٌ رَّبِّ إِنَّهُمْ عَصَوْنِي وَاتَّبَعُوا مَن لَّمْ يَزِدْهُ مَالُهُ وَوَلَدُهُ إِلَّا خَسَارًا
English Translation
Nuh (Noah) said: "My Lord! They have disobeyed me, and followed one whose wealth and children give him no increase but only loss.
اردو ترجمہ
نوح (علیہ السلام) نے کہا اے میرے پروردگار! ان لوگوں نے میری تو نافرمانی کی اور ایسوں کی فرمانبرداری کی جن کے مال واولاد نے ان کو (یقیناً) نقصان ہی میں بڑھایا ہے.
Playing: Ayah 21