Ghafir - غافر (Surah 40) - Ayah 8

Ghafir - Ayah No.8

رَبَّنَا وَأَدْخِلْهُمْ جَنَّاتِ عَدْنٍ الَّتِي وَعَدتَّهُمْ وَمَن صَلَحَ مِنْ آبَائِهِمْ وَأَزْوَاجِهِمْ وَذُرِّيَّاتِهِمْ ۚ إِنَّكَ أَنتَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ

English Translation

"Our Lord! And make them enter the 'Adn (Eden) Paradise (everlasting Gardens) which you have promised them, and to the righteous among their fathers, their wives, and their offspring! Verily, You are the All-Mighty, the All-Wise.

اردو ترجمہ

اے ہمارے رب! تو انہیں ہمیشگی والی جنتوں میں لے جا جن کا تو نے ان سے وعده کیا ہے اور ان کے باپ دادوں اور بیویوں اور اولاد میں سے (بھی) ان (سب) کو جو نیک عمل ہیں ۔ یقیناً تو تو غالب و باحکمت ہے.

Playing: Ayah 8