An-Nisaa - النساء (Surah 4) - Ayah 147

An-Nisaa - Ayah No.147

مَّا يَفْعَلُ اللَّهُ بِعَذَابِكُمْ إِن شَكَرْتُمْ وَآمَنتُمْ ۚ وَكَانَ اللَّهُ شَاكِرًا عَلِيمًا

English Translation

Why should Allah punish you if you have thanked (Him) and have believed in Him. And Allah is Ever All-Appreciative (of good), All-Knowing.

اردو ترجمہ

اللہ تعالیٰ تمہیں سزا دے کر کیا کرے گا؟ اگر تم شکر گزاری کرتے رہو اور باایمان رہو ، اللہ تعالیٰ بہت قدر کرنے والا اور پورا علم رکھنے والا ہے۔

Playing: Ayah 147