An-Nisaa - النساء (Surah 4) - Ayah 146

An-Nisaa - Ayah No.146

إِلَّا الَّذِينَ تَابُوا وَأَصْلَحُوا وَاعْتَصَمُوا بِاللَّهِ وَأَخْلَصُوا دِينَهُمْ لِلَّهِ فَأُولَـٰئِكَ مَعَ الْمُؤْمِنِينَ ۖ وَسَوْفَ يُؤْتِ اللَّهُ الْمُؤْمِنِينَ أَجْرًا عَظِيمًا

English Translation

Except those who repent (from hypocrisy), do righteous good deeds, hold fast to Allah, and purify their religion for Allah (by worshipping none but Allah, and do good for Allah's sake only, not to show-off), then they will be with the believers. And Allah will grant to the believers a great reward.

اردو ترجمہ

ہاں جو توبہ کر لیں اور اصلاح کر لیں اور اللہ تعالیٰ پر کامل یقین رکھیں اور خالص اللہ ہی کے لئے دینداری کریں تو یہ لوگ مومنوں کے ساتھ ہیں ، اللہ تعالیٰ مومنوں کو بہت بڑا اجر دے گا۔

Playing: Ayah 146