Az-Zumar - الزمر (Surah 39) - Ayah 75
Az-Zumar - Ayah No.75
وَتَرَى الْمَلَائِكَةَ حَافِّينَ مِنْ حَوْلِ الْعَرْشِ يُسَبِّحُونَ بِحَمْدِ رَبِّهِمْ ۖ وَقُضِيَ بَيْنَهُم بِالْحَقِّ وَقِيلَ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
English Translation
And you will see the angels surrounding the Throne (of Allah) from all round, glorifying the praises of their Lord (Allah). And they (all the creatures) will be judged with truth, and it will be said. All the praises and thanks be to Allah, the Lord of the 'Alamin (mankind, jinns and all that exists).
اردو ترجمہ
اور تو فرشتوں کو اللہ کے عرش کے اردگرد حلقہ باندھے ہوئے اپنے رب کی حمد و تسبیح کرتے ہوئے دیکھے گا اور ان میں انصاف کا فیصلہ کیا جائے گا اور کہہ دیا جائے گا کہ ساری خوبی اللہ ہی کے لیے ہے جو تمام جہانوں کا پالنہار ہے.
Playing: Ayah 75