Az-Zumar - الزمر (Surah 39) - Ayah 36
Az-Zumar - Ayah No.36
أَلَيْسَ اللَّهُ بِكَافٍ عَبْدَهُ ۖ وَيُخَوِّفُونَكَ بِالَّذِينَ مِن دُونِهِ ۚ وَمَن يُضْلِلِ اللَّهُ فَمَا لَهُ مِنْ هَادٍ
English Translation
Is not Allah Sufficient for His slave? Yet they try to frighten you with those (whom they worship) besides Him! And whom Allah sends astray, for him there will be no guide.
اردو ترجمہ
کیا اللہ تعالیٰ اپنے بندے کے لیے کافی نہیں ؟ یہ لوگ آپ کو اللہ کے سوا اوروں سے ڈرا رہے ہیں اور جسے اللہ گمراه کر دےاس کی رہنمائی کرنے والا کوئی نہیں.
Playing: Ayah 36