As-Saaffaat - الصافات (Surah 37) - Ayah 113

As-Saaffaat - Ayah No.113

وَبَارَكْنَا عَلَيْهِ وَعَلَىٰ إِسْحَاقَ ۚ وَمِن ذُرِّيَّتِهِمَا مُحْسِنٌ وَظَالِمٌ لِّنَفْسِهِ مُبِينٌ

English Translation

We blessed him and Ishaque (Isaac), and of their progeny are (some) that do right, and some that plainly wrong themselves.

اردو ترجمہ

اور ہم نے ابراہیم واسحاق (علیہ السلام) پر برکتیں نازل فرمائیں ، اور ان دونوں کی اولاد میں بعضے تو نیک بخت ہیں اور بعض اپنے نفس پر صریح ظلم کرنے والے ہیں.

Playing: Ayah 113