Luqman - لقمان (Surah 31) - Ayah 4
Luqman - Ayah No.4
الَّذِينَ يُقِيمُونَ الصَّلَاةَ وَيُؤْتُونَ الزَّكَاةَ وَهُم بِالْآخِرَةِ هُمْ يُوقِنُونَ
English Translation
Those who perform As-Salat (Iqamat-as- Salat) and give Zakat and they have faith in the Hereafter with certainty.
اردو ترجمہ
جو لوگ نماز قائم کرتے ہیں اور زکوٰة ادا کرتے ہیں اور آخرت پر (کامل) یقین رکھتے ہیں.
Playing: Ayah 4