Ash-Shu'araa - الشعراء (Surah 26) - Ayah 184
Ash-Shu'araa - Ayah No.184
وَاتَّقُوا الَّذِي خَلَقَكُمْ وَالْجِبِلَّةَ الْأَوَّلِينَ
English Translation
"And fear Him Who created you and the generations of the men of old."
اردو ترجمہ
اس اللہ کا خوف رکھو جس نے خود تمہیں اور اگلی مخلوق کو پیدا کیا ہے.
Playing: Ayah 184