Al-Hajj - الحج (Surah 22) - Ayah 75

Al-Hajj - Ayah No.75

اللَّهُ يَصْطَفِي مِنَ الْمَلَائِكَةِ رُسُلًا وَمِنَ النَّاسِ ۚ إِنَّ اللَّهَ سَمِيعٌ بَصِيرٌ

English Translation

Allah chooses Messengers from angels and from men. Verily, Allah is All-Hearer, All-Seer.

اردو ترجمہ

فرشتوں میں سے اور انسانوں میں سے پیغام پہونچانے والوں کو اللہ ہی چھانٹ لیتا ہے، بیشک اللہ تعالیٰ سننے والا دیکھنے والا ہے.

Playing: Ayah 75