Al-Hajj - الحج (Surah 22) - Ayah 54
Al-Hajj - Ayah No.54
وَلِيَعْلَمَ الَّذِينَ أُوتُوا الْعِلْمَ أَنَّهُ الْحَقُّ مِن رَّبِّكَ فَيُؤْمِنُوا بِهِ فَتُخْبِتَ لَهُ قُلُوبُهُمْ ۗ وَإِنَّ اللَّهَ لَهَادِ الَّذِينَ آمَنُوا إِلَىٰ صِرَاطٍ مُّسْتَقِيمٍ
English Translation
And that those who have been given knowledge may know that it (this Quran) is the truth from your Lord, and that they may believe therein, and their hearts may submit to it with humility. And verily, Allah is the Guide of those who believe, to the Straight Path.
اردو ترجمہ
اور اس لئے بھی کہ جنہیں علم عطا فرمایا گیا ہے وه یقین کر لیں کہ یہ آپ کے رب ہی کی طرف سے سراسر حق ہی ہے پھر وه اس پر ایمان لائیں اور ان کے دل اس کی طرف جھک جائیں ۔ یقیناً اللہ تعالیٰ ایمان داروں کو راه راست کی طرف رہبری کرنے والا ہی ہے.
Playing: Ayah 54