Al-Kahf - الكهف (Surah 18) - Ayah 39
Al-Kahf - Ayah No.39
وَلَوْلَا إِذْ دَخَلْتَ جَنَّتَكَ قُلْتَ مَا شَاءَ اللَّهُ لَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ ۚ إِن تَرَنِ أَنَا أَقَلَّ مِنكَ مَالًا وَوَلَدًا
English Translation
It was better for you to say, when you entered your garden: 'That which Allah wills (will come to pass)! There is no power but with Allah '. If you see me less than you in wealth, and children.
اردو ترجمہ
تو نے اپنے باغ میں جاتے وقت کیوں نہ کہا کہ اللہ کا چاہا ہونے والا ہے، کوئی طاقت نہیں مگر اللہ کی مدد سے، اگر تو مجھے مال واولاد میں اپنے سے کم دیکھ رہا ہے.
Playing: Ayah 39