Al-Kahf - الكهف (Surah 18) - Ayah 38
Al-Kahf - Ayah No.38
لَّـٰكِنَّا هُوَ اللَّهُ رَبِّي وَلَا أُشْرِكُ بِرَبِّي أَحَدًا
English Translation
"But as for my part (I believe) that He is Allah, my Lord and none shall I associate as partner with my Lord.
اردو ترجمہ
لیکن میں تو عقیده رکھتا ہوں کہ وہی اللہ میرا پروردگار ہے میں اپنے رب کے ساتھ کسی کو شریک نہ کروں گا.
Playing: Ayah 38