An-Nahl - النحل (Surah 16) - Ayah 91

An-Nahl - Ayah No.91

وَأَوْفُوا بِعَهْدِ اللَّهِ إِذَا عَاهَدتُّمْ وَلَا تَنقُضُوا الْأَيْمَانَ بَعْدَ تَوْكِيدِهَا وَقَدْ جَعَلْتُمُ اللَّهَ عَلَيْكُمْ كَفِيلًا ۚ إِنَّ اللَّهَ يَعْلَمُ مَا تَفْعَلُونَ

English Translation

And fulfill the Covenant of Allah (Bai'a: pledge for Islam) when you have covenanted, and break not the oaths after you have confirmed them, and indeed you have appointed Allah your surety. Verily! Allah knows what you do.

اردو ترجمہ

اور اللہ کے عہد کو پورا کرو جب کہ تم آپس میں قول وقرار کرو اور قسموں کو ان کی پختگی کے بعد مت توڑو، حالانکہ تم اللہ تعالیٰ کو اپنا ضامن ٹھہرا چکے ہو ، تم جو کچھ کرتے ہو اللہ اس کو بخوبی جان رہا ہے.

Playing: Ayah 91