An-Nahl - النحل (Surah 16) - Ayah 56
An-Nahl - Ayah No.56
وَيَجْعَلُونَ لِمَا لَا يَعْلَمُونَ نَصِيبًا مِّمَّا رَزَقْنَاهُمْ ۗ تَاللَّهِ لَتُسْأَلُنَّ عَمَّا كُنتُمْ تَفْتَرُونَ
English Translation
And they assign a portion of that which We have provided them unto what they know not (false deities). By Allah, you shall certainly be questioned about (all) that you used to fabricate.
اردو ترجمہ
اور جسے جانتے بوجھتے بھی نہیں اس کا حصہ ہماری دی ہوئی روزی میں سے مقرر کرتے ہیں ، واللہ تمہارے اس بہتان کا سوال تم سے ضرور ہی کیا جائے گا.
Playing: Ayah 56