An-Nahl - النحل (Surah 16) - Ayah 23

An-Nahl - Ayah No.23

لَا جَرَمَ أَنَّ اللَّهَ يَعْلَمُ مَا يُسِرُّونَ وَمَا يُعْلِنُونَ ۚ إِنَّهُ لَا يُحِبُّ الْمُسْتَكْبِرِينَ

English Translation

Certainly, Allah knows what they conceal and what they reveal. Truly, He likes not the proud.

اردو ترجمہ

بےشک وشبہ اللہ تعالیٰ ہر اس چیز کو، جسے وه لوگ چھپاتے ہیں اور جسے ظاہر کرتے ہیں، بخوبی جانتا ہے۔ وه غرور کرنے والوں کو پسند نہیں فرماتا.

Playing: Ayah 23