Ibrahim - ابراهيم (Surah 14) - Ayah 3

Ibrahim - Ayah No.3

الَّذِينَ يَسْتَحِبُّونَ الْحَيَاةَ الدُّنْيَا عَلَى الْآخِرَةِ وَيَصُدُّونَ عَن سَبِيلِ اللَّهِ وَيَبْغُونَهَا عِوَجًا ۚ أُولَـٰئِكَ فِي ضَلَالٍ بَعِيدٍ

English Translation

Those who prefer the life of this world instead of the Hereafter, and hinder (men) from the Path of Allah (i.e. Islam) and seek crookedness therein - They are far astray.

اردو ترجمہ

جو آخرت کے مقابلے میں دنیوی زندگی کو پسند رکھتے ہیں اور اللہ کی راه سے روکتے ہیں اور اس میں ٹیڑھ پن پیدا کرنا چاہتے ہیں ۔ یہی لوگ پرلے درجے کی گمراہی میں ہیں.

Playing: Ayah 3