Hud - هود (Surah 11) - Ayah 43
Hud - Ayah No.43
قَالَ سَآوِي إِلَىٰ جَبَلٍ يَعْصِمُنِي مِنَ الْمَاءِ ۚ قَالَ لَا عَاصِمَ الْيَوْمَ مِنْ أَمْرِ اللَّهِ إِلَّا مَن رَّحِمَ ۚ وَحَالَ بَيْنَهُمَا الْمَوْجُ فَكَانَ مِنَ الْمُغْرَقِينَ
English Translation
The son replied: "I will betake myself to a mountain, it will save me from the water." Nuh (Noah) said: "This day there is no saviourfrom the Decree of Allah except him on whom He has mercy." And a wave came in between them, so he (the son) was among the drowned.
اردو ترجمہ
اس نے جواب دیا کہ میں تو کسی بڑے پہاڑ کی طرف پناه میں آجاؤں گا جو مجھے پانی سے بچا لے گا ، نوح ﴿علیہ السلام﴾ نے کہا آج اللہ کے امر سے بچانے والا کوئی نہیں، صرف وہی بچیں گے جن پر اللہ کا رحم ہوا۔ اسی وقت ان دونوں کے درمیان موج حائل ہوگئی اور وه ڈوبنے والوں میں سے ہوگیا۔
Playing: Ayah 43