Hud - هود (Surah 11) - Ayah 30

Hud - Ayah No.30

وَيَا قَوْمِ مَن يَنصُرُنِي مِنَ اللَّهِ إِن طَرَدتُّهُمْ ۚ أَفَلَا تَذَكَّرُونَ

English Translation

"And O my people! Who will help me against Allah, if I drove them away? Will you not then give a thought?

اردو ترجمہ

میری قوم کے لوگو! اگر میں ان مومنوں کو اپنے پاس سے نکال دوں تو اللہ کے مقابلہ میں میری مدد کون کر سکتا ہے ؟ کیا تم کچھ بھی نصیحت نہیں پکڑتے۔

Playing: Ayah 30