Hud - هود (Surah 11) - Ayah 107

Hud - Ayah No.107

خَالِدِينَ فِيهَا مَا دَامَتِ السَّمَاوَاتُ وَالْأَرْضُ إِلَّا مَا شَاءَ رَبُّكَ ۚ إِنَّ رَبَّكَ فَعَّالٌ لِّمَا يُرِيدُ

English Translation

They will dwell therein for all the time that the heavens and the earth endure, except as your Lord wills. Verily, your Lord is the doer of what He wills.

اردو ترجمہ

وه وہیں ہمیشہ رہنے والے ہیں جب تک آسمان وزمین برقرار رہیں ۔ سوائے اس وقت کے جو تمہارا رب چاہے۔ یقیناً تیرا رب جو کچھ چاہے کر گزرتا ہے.

Playing: Ayah 107