Al-Bayyina - البينة (Surah 98) - Ayah 8

Al-Bayyina - Ayah No.8

جَزَاؤُهُمْ عِندَ رَبِّهِمْ جَنَّاتُ عَدْنٍ تَجْرِي مِن تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ خَالِدِينَ فِيهَا أَبَدًا ۖ رَّضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ وَرَضُوا عَنْهُ ۚ ذَٰلِكَ لِمَنْ خَشِيَ رَبَّهُ

English Translation

Their reward with their Lord is 'Adn (Eden) Paradise (Gardens of Eternity), underneath which rivers flow, they will abide therein forever, Allah Well-Pleased with them, and they with Him. That is for him who fears his Lord.

اردو ترجمہ

ان کا بدلہ ان کے رب کے پاس ہمیشگی والی جنتیں ہیں جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں جن میں وه ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے۔ اللہ تعالیٰ ان سے راضی ہوا اور یہ اس سے راضی ہوئے۔ یہ ہے اس کے لئے جو اپنے پروردگار سے ڈرے.

Playing: Ayah 8