Al-Anfaal - الأنفال (Surah 8) - Ayah 75
Al-Anfaal - Ayah No.75
وَالَّذِينَ آمَنُوا مِن بَعْدُ وَهَاجَرُوا وَجَاهَدُوا مَعَكُمْ فَأُولَـٰئِكَ مِنكُمْ ۚ وَأُولُو الْأَرْحَامِ بَعْضُهُمْ أَوْلَىٰ بِبَعْضٍ فِي كِتَابِ اللَّهِ ۗ إِنَّ اللَّهَ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمٌ
English Translation
And those who believed afterwards, and emigrated and strove hard along with you, (in the Cause of Allah) they are of you. But kindred by blood are nearer to one another regarding inheritance in the decree ordained by Allah. Verily, Allah is the All-Knower of everything.
اردو ترجمہ
اور جو لوگ اس کے بعد ایمان لائے اور ہجرت کی اور تمہارے ساتھ ہو کر جہاد کیا۔ پس یہ لوگ بھی تم میں سے ہی ہیں اور رشتے ناتے والے ان میں سے بعض بعض سے زیاده نزدیک ہیں اللہ کے حکم میں، بیشک اللہ تعالیٰ ہر چیز کا جاننے والا ہے۔
Playing: Ayah 75