Al-Anfaal - الأنفال (Surah 8) - Ayah 28
Al-Anfaal - Ayah No.28
وَاعْلَمُوا أَنَّمَا أَمْوَالُكُمْ وَأَوْلَادُكُمْ فِتْنَةٌ وَأَنَّ اللَّهَ عِندَهُ أَجْرٌ عَظِيمٌ
English Translation
And know that your possessions and your children are but a trial and that surely with Allah is a mighty reward.
اردو ترجمہ
اور تم اس بات کو جان رکھو کہ تمہارے اموال اور تمہاری اولاد ایک امتحان کی چیز ہے ۔ اور اس بات کو بھی جان رکھو کہ اللہ تعالیٰ کے پاس بڑا بھاری اجر ہے۔
Playing: Ayah 28