Al-Anfaal - الأنفال (Surah 8) - Ayah 1

Al-Anfaal - Ayah No.1

يَسْأَلُونَكَ عَنِ الْأَنفَالِ ۖ قُلِ الْأَنفَالُ لِلَّهِ وَالرَّسُولِ ۖ فَاتَّقُوا اللَّهَ وَأَصْلِحُوا ذَاتَ بَيْنِكُمْ ۖ وَأَطِيعُوا اللَّهَ وَرَسُولَهُ إِن كُنتُم مُّؤْمِنِينَ

English Translation

They ask you (O Muhammad SAW) about the spoils of war. Say: "The spoils are for Allah and the Messenger." So fear Allah and adjust all matters of difference among you, and obey Allah and His Messenger (Muhammad SAW), if you are believers.

اردو ترجمہ

یہ لوگ آپ سے غنیمتوں کا حکم دریافت کرتے ہیں ، آپ فرما دیجئے! کہ یہ غنیمتیں اللہ کی ہیں اور رسول کی ہیں، سو تم اللہ سے ڈرو اور اپنے باہمی تعلقات کی اصلاح کرو اور اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول کی اطاعت کرو اگر تم ایمان والے ہو۔

Playing: Ayah 1