Al-A'raaf - الأعراف (Surah 7) - Ayah 42

Al-A'raaf - Ayah No.42

وَالَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ لَا نُكَلِّفُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا أُولَـٰئِكَ أَصْحَابُ الْجَنَّةِ ۖ هُمْ فِيهَا خَالِدُونَ

English Translation

But those who believed (in the Oneness of Allah - Islamic Monotheism), and worked righteousness - We tax not any person beyond his scope, such are the dwellers of Paradise. They will abide therein.

اردو ترجمہ

اور جو لوگ ایمان لائے اور انہوں نے نیک کام کئے ہم کسی شخص کو اس کی قدرت سے زیاده کسی کا مکلف نہیں بناتے وہی لوگ جنت والے ہیں اور وه اس میں ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے۔

Playing: Ayah 42