Al-Munaafiqoon - المنافقون (Surah 63) - Ayah 1
Al-Munaafiqoon - Ayah No.1
إِذَا جَاءَكَ الْمُنَافِقُونَ قَالُوا نَشْهَدُ إِنَّكَ لَرَسُولُ اللَّهِ ۗ وَاللَّهُ يَعْلَمُ إِنَّكَ لَرَسُولُهُ وَاللَّهُ يَشْهَدُ إِنَّ الْمُنَافِقِينَ لَكَاذِبُونَ
English Translation
When the hypocrites come to you (O Muhammad SAW), they say: "We bear witness that you are indeed the Messenger of Allah." Allah knows that you are indeed His Messenger and Allah bears witness that the hypocrites are liars indeed.
اردو ترجمہ
تیرے پاس جب منافق آتے ہیں تو کہتے ہیں کہ ہم اس بات کے گواه ہیں کہ بیشک آپ اللہ کے رسول ہیں ، اور اللہ جانتا ہے کہ یقیناً آپ اس کے رسول ہیں۔ اور اللہ گواہی دیتا ہے کہ یہ منافق قطعاً جھوٹے ہیں.
Playing: Ayah 1