Al-An'aam - الأنعام (Surah 6) - Ayah 63

Al-An'aam - Ayah No.63

قُلْ مَن يُنَجِّيكُم مِّن ظُلُمَاتِ الْبَرِّ وَالْبَحْرِ تَدْعُونَهُ تَضَرُّعًا وَخُفْيَةً لَّئِنْ أَنجَانَا مِنْ هَـٰذِهِ لَنَكُونَنَّ مِنَ الشَّاكِرِينَ

English Translation

Say (O Muhammad SAW): "Who rescues you from the darkness of the land and the sea (dangers like storms), when you call upon Him in humility and in secret (saying): If He (Allah) only saves us from this (danger), we shall truly be grateful."

اردو ترجمہ

آپ کہئے کہ وه کون ہے جو تم کو خشکی اور دریا کی ظلمات سے نجات دیتا ہے۔ تم اس کو پکارتے ہو گڑگڑا کر چپکے چپکے، کہ اگر تو ہم کو ان سے نجات دے دے تو ہم ضرور شکر کرنے والوں میں سے ہوجائیں گے۔

Playing: Ayah 63