Al-An'aam - الأنعام (Surah 6) - Ayah 57

Al-An'aam - Ayah No.57

قُلْ إِنِّي عَلَىٰ بَيِّنَةٍ مِّن رَّبِّي وَكَذَّبْتُم بِهِ ۚ مَا عِندِي مَا تَسْتَعْجِلُونَ بِهِ ۚ إِنِ الْحُكْمُ إِلَّا لِلَّهِ ۖ يَقُصُّ الْحَقَّ ۖ وَهُوَ خَيْرُ الْفَاصِلِينَ

English Translation

Say (O Muhammad SAW): "I am on clear proof from my Lord (Islamic Monotheism), but you deny (the truth that has come to me from Allah). I have not gotten what you are asking for impatiently (the torment). The decision is only for Allah, He declares the truth, and He is the Best of judges."

اردو ترجمہ

آپ کہہ دیجئے کہ میرے پاس تو ایک دلیل ہے میرے رب کی طرف سے اور تم اس کی تکذیب کرتے ہو، جس چیز کی تم جلدبازی کر رہے ہو وه میرے پاس نہیں۔ حکم کسی کا نہیں بجز اللہ تعالیٰ کے اللہ تعالیٰ واقعی بات کو بتلا دیتا ہے اور سب سے اچھا فیصلہ کرنے والا وہی ہے۔

Playing: Ayah 57