Al-Mujaadila - المجادلة (Surah 58) - Ayah 5

Al-Mujaadila - Ayah No.5

إِنَّ الَّذِينَ يُحَادُّونَ اللَّهَ وَرَسُولَهُ كُبِتُوا كَمَا كُبِتَ الَّذِينَ مِن قَبْلِهِمْ ۚ وَقَدْ أَنزَلْنَا آيَاتٍ بَيِّنَاتٍ ۚ وَلِلْكَافِرِينَ عَذَابٌ مُّهِينٌ

English Translation

Verily, those who oppose Allah and His Messenger (Muhammad SAW) will be disgraced, as those before them (among the past nation), were disgraced. And We have sent down clear Ayat (proofs, evidences, verses, lessons, signs, revelations, etc.). And for the disbelievers is a disgracing torment.

اردو ترجمہ

بیشک جو لوگ اللہ اور اس کے رسول کی مخالفت کرتے ہیں وه ذلیل کیے جائیں گے جیسے ان سے پہلے کے لوگ ذلیل کیے گئے تھے، اور بیشک ہم واضح آیتیں اتار چکے ہیں اور کافروں کے لیے تو ذلت والا عذاب ہے.

Playing: Ayah 5