Al-Hadid - الحديد (Surah 57) - Ayah 7

Al-Hadid - Ayah No.7

آمِنُوا بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ وَأَنفِقُوا مِمَّا جَعَلَكُم مُّسْتَخْلَفِينَ فِيهِ ۖ فَالَّذِينَ آمَنُوا مِنكُمْ وَأَنفَقُوا لَهُمْ أَجْرٌ كَبِيرٌ

English Translation

Believe in Allah and His Messenger (Muhammad SAW), and spend of that whereof He has made you trustees. And such of you as believe and spend (in Allah's Way), theirs will be a great reward.

اردو ترجمہ

اللہ پر اور اس کے رسول پر ایمان لے آؤ اور اس مال میں سے خرچ کرو جس میں اللہ نے تمہیں (دوسروں کا) جانشین بنایا ہے پس تم میں سے جو ایمان لائیں اور خیرات کریں انہیں بہت بڑا ﺛواب ملے گا.

Playing: Ayah 7