Al-Ahqaf - الأحقاف (Surah 46) - Ayah 29
Al-Ahqaf - Ayah No.29
وَإِذْ صَرَفْنَا إِلَيْكَ نَفَرًا مِّنَ الْجِنِّ يَسْتَمِعُونَ الْقُرْآنَ فَلَمَّا حَضَرُوهُ قَالُوا أَنصِتُوا ۖ فَلَمَّا قُضِيَ وَلَّوْا إِلَىٰ قَوْمِهِم مُّنذِرِينَ
English Translation
And (remember) when We sent towards you (Muhammad SAW) Nafran (three to ten persons) of the jinns, (quietly) listening to the Quran, when they stood in the presence thereof, they said: "Listen in silence!" And when it was finished, they returned to their people, as warners.
اردو ترجمہ
اور یاد کرو! جبکہ ہم نے جنوں کی ایک جماعت کو تیری طرف متوجہ کیا کہ وه قرآن سنیں، پس جب (نبی کے) پاس پہنچ گئے تو (ایک دوسرے سے) کہنے لگے خاموش ہو جاؤ ، پھر جب پڑھ کر ختم ہوگیا تو اپنی قوم کو خبردار کرنے کے لئے واپس لوٹ گئے.
Playing: Ayah 29