Al-Ahqaf - الأحقاف (Surah 46) - Ayah 22
Al-Ahqaf - Ayah No.22
قَالُوا أَجِئْتَنَا لِتَأْفِكَنَا عَنْ آلِهَتِنَا فَأْتِنَا بِمَا تَعِدُنَا إِن كُنتَ مِنَ الصَّادِقِينَ
English Translation
They said: "Have you come to turn us away from our aliha (gods)? Then bring us that with which you threaten us, if you are one of the truthful!"
اردو ترجمہ
قوم نے جواب دیا، کیا آپ ہمارے پاس اس لئے آئے ہیں کہ ہمیں اپنے معبودوں (کی پرستش) سے باز رکھیں ؟ پس اگر آپ سچے ہیں تو جس عذاب کا آپ وعده کرتے ہیں اسے ہم پر لا ڈالیں.
Playing: Ayah 22