Al-Jaathiya - الجاثية (Surah 45) - Ayah 21

Al-Jaathiya - Ayah No.21

أَمْ حَسِبَ الَّذِينَ اجْتَرَحُوا السَّيِّئَاتِ أَن نَّجْعَلَهُمْ كَالَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ سَوَاءً مَّحْيَاهُمْ وَمَمَاتُهُمْ ۚ سَاءَ مَا يَحْكُمُونَ

English Translation

Or do those who earn evil deeds think that We shall hold them equal with those who believe (in the Oneness of Allah Islamic Monotheism) and do righteous good deeds, in their present life and after their death? Worst is the judgement that they make.

اردو ترجمہ

کیا ان لوگوں کا جو برے کام کرتے ہیں یہ گمان ہے کہ ہم انہیں ان لوگوں جیسا کردیں گے جو ایمان لائے اور نیک کام کیے کہ ان کا مرنا جینا یکساں ہوجائے ، برا ہے وه فیصلہ جو وه کررہے ہیں.

Playing: Ayah 21