Az-Zukhruf - الزخرف (Surah 43) - Ayah 24
Az-Zukhruf - Ayah No.24
۞ قَالَ أَوَلَوْ جِئْتُكُم بِأَهْدَىٰ مِمَّا وَجَدتُّمْ عَلَيْهِ آبَاءَكُمْ ۖ قَالُوا إِنَّا بِمَا أُرْسِلْتُم بِهِ كَافِرُونَ
English Translation
(The warner) said: "Even if I bring you better guidance than that which you found your fathers following?" They said: "Verily, We disbelieve in that with which you have been sent."
اردو ترجمہ
(نبی نے) کہا بھی کہ اگرچہ میں تمہارے پاس اس سے بہت بہتر (مقصود تک پہنچانے والا) طریقہ لے آیا ہوں جس پر تم نے اپنے باپ دادوں کو پایا، تو انہوں نے جواب دیا کہ ہم اس کے منکر ہیں جسے دے کر تمہیں بھیجا گیا ہے.
Playing: Ayah 24