Az-Zukhruf - الزخرف (Surah 43) - Ayah 13

Az-Zukhruf - Ayah No.13

لِتَسْتَوُوا عَلَىٰ ظُهُورِهِ ثُمَّ تَذْكُرُوا نِعْمَةَ رَبِّكُمْ إِذَا اسْتَوَيْتُمْ عَلَيْهِ وَتَقُولُوا سُبْحَانَ الَّذِي سَخَّرَ لَنَا هَـٰذَا وَمَا كُنَّا لَهُ مُقْرِنِينَ

English Translation

In order that you may mount firmly on their backs, and then may remember the Favour of your Lord when you mount thereon, and say: "Glory to Him who has subjected this to us, and we could never have it (by our efforts)."

اردو ترجمہ

تاکہ تم ان کی پیٹھ پر جم کر سوار ہوا کرو پھر اپنے رب کی نعمت کو یاد کرو جب اس پر ٹھیک ٹھاک بیٹھ جاؤ، اور کہو پاک ذات ہے اس کی جس نے اسے ہمارے بس میں کردیا حالانکہ ہمیں اسے قابو کرنے کی طاقت نہ تھی.

Playing: Ayah 13