An-Nisaa - النساء (Surah 4) - Ayah 139
An-Nisaa - Ayah No.139
الَّذِينَ يَتَّخِذُونَ الْكَافِرِينَ أَوْلِيَاءَ مِن دُونِ الْمُؤْمِنِينَ ۚ أَيَبْتَغُونَ عِندَهُمُ الْعِزَّةَ فَإِنَّ الْعِزَّةَ لِلَّهِ جَمِيعًا
English Translation
Those who take disbelievers for Auliya' (protectors or helpers or friends) instead of believers, do they seek honour, power and glory with them? Verily, then to Allah belongs all honour, power and glory.
اردو ترجمہ
جن کی یہ حالت ہے کہ مسلمانوں کو چھوڑ کر کافروں کو دوست بناتے پھرتے ہیں ، کیا ان کے پاس عزت کی تلاش میں جاتے ہیں؟ (تو یاد رکھیں کہ) عزت تو ساری کی ساری اللہ تعالیٰ کے قبضہ میں ہے۔
Playing: Ayah 139