An-Nisaa - النساء (Surah 4) - Ayah 134
An-Nisaa - Ayah No.134
مَّن كَانَ يُرِيدُ ثَوَابَ الدُّنْيَا فَعِندَ اللَّهِ ثَوَابُ الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ ۚ وَكَانَ اللَّهُ سَمِيعًا بَصِيرًا
English Translation
Whoever desires a reward in this life of the world, then with Allah (Alone and none else) is the reward of this worldly life and of the Hereafter. And Allah is Ever All-Hearer, All-Seer.
اردو ترجمہ
جو شخص دنیا کا ﺛواب چاہتا ہو تو (یاد رکھو کہ) اللہ تعالیٰ کے پاس تو دنیا اور آخرت (دونوں) کا ﺛواب موجود ہے اور اللہ تعالیٰ بہت سننے والا اور خوب دیکھنے والا ہے۔
Playing: Ayah 134