Yaseen - يس (Surah 36) - Ayah 18

Yaseen - Ayah No.18

قَالُوا إِنَّا تَطَيَّرْنَا بِكُمْ ۖ لَئِن لَّمْ تَنتَهُوا لَنَرْجُمَنَّكُمْ وَلَيَمَسَّنَّكُم مِّنَّا عَذَابٌ أَلِيمٌ

English Translation

They (people) said: "For us, we see an evil omen from you, if you cease not, we will surely stone you, and a painful torment will touch you from us."

اردو ترجمہ

انہوں نے کہا کہ ہم تو تم کو منحوس سمجھتے ہیں ۔ اگر تم باز نہ آئے تو ہم پتھروں سے تمہارا کام تمام کردیں گے اور تم کو ہماری طرف سے سخت تکلیف پہنچے گی.

Playing: Ayah 18