Saba - سبإ (Surah 34) - Ayah 51
Saba - Ayah No.51
وَلَوْ تَرَىٰ إِذْ فَزِعُوا فَلَا فَوْتَ وَأُخِذُوا مِن مَّكَانٍ قَرِيبٍ
English Translation
And if you could but see, when they will be terrified with no escape (for them), and they will be seized from a near place.
اردو ترجمہ
اور اگر آپ (وه وقت) ملاحظہ کریں جب کہ یہ کفار گھبرائے پھریں گے پھر نکل بھاگنے کی کوئی صورت نہ ہوگی اور قریب کی جگہ سے گرفتار کر لئے جائیں گے.
Playing: Ayah 51