Saba - سبإ (Surah 34) - Ayah 10

Saba - Ayah No.10

۞ وَلَقَدْ آتَيْنَا دَاوُودَ مِنَّا فَضْلًا ۖ يَا جِبَالُ أَوِّبِي مَعَهُ وَالطَّيْرَ ۖ وَأَلَنَّا لَهُ الْحَدِيدَ

English Translation

And indeed We bestowed grace on David from Us (saying): "O you mountains. Glorify (Allah) with him! And you birds (also)! And We made the iron soft for him."

اردو ترجمہ

اور ہم نے داؤد پر اپنا فضل کیا ، اے پہاڑو! اس کے ساتھ رغبت سے تسبیح پڑھا کرو اور پرندوں کو بھی (یہی حکم ہے) اور ہم نے اس کے لئے لوہا نرم کردیا.

Playing: Ayah 10