Al-Qasas - القصص (Surah 28) - Ayah 86

Al-Qasas - Ayah No.86

وَمَا كُنتَ تَرْجُو أَن يُلْقَىٰ إِلَيْكَ الْكِتَابُ إِلَّا رَحْمَةً مِّن رَّبِّكَ ۖ فَلَا تَكُونَنَّ ظَهِيرًا لِّلْكَافِرِينَ

English Translation

And you were not expecting that the Book (this Quran) would be sent down to you, but it is a mercy from your Lord. So never be a supporter of the disbelievers.

اردو ترجمہ

آپ کو تو کبھی اس کا خیال بھی نہ گزرا تھا کہ آپ کی طرف کتاب نازل فرمائی جائے گی لیکن یہ آپ کے رب کی مہربانی سے اترا۔ اب آپ کو ہرگز کافروں کا مددگار نہ ہونا چاہیئے.

Playing: Ayah 86