Al-Qasas - القصص (Surah 28) - Ayah 75
Al-Qasas - Ayah No.75
وَنَزَعْنَا مِن كُلِّ أُمَّةٍ شَهِيدًا فَقُلْنَا هَاتُوا بُرْهَانَكُمْ فَعَلِمُوا أَنَّ الْحَقَّ لِلَّهِ وَضَلَّ عَنْهُم مَّا كَانُوا يَفْتَرُونَ
English Translation
And We shall take out from every nation a witness, and We shall say: "Bring your proof." Then they shall know that the truth is with Allah (Alone), and the lies (false gods) which they invented will disappear from them.
اردو ترجمہ
اور ہم ہر امت میں سے ایک گواه الگ کرلیں گے کہ اپنی دلیلیں پیش کرو پس اس وقت جان لیں گے کہ حق اللہ تعالیٰ کی طرف ہے، اور جو کچھ افترا وه جوڑتے تھے سب ان کے پاس سے کھو جائے گا.
Playing: Ayah 75