Al-Qasas - القصص (Surah 28) - Ayah 54
Al-Qasas - Ayah No.54
أُولَـٰئِكَ يُؤْتَوْنَ أَجْرَهُم مَّرَّتَيْنِ بِمَا صَبَرُوا وَيَدْرَءُونَ بِالْحَسَنَةِ السَّيِّئَةَ وَمِمَّا رَزَقْنَاهُمْ يُنفِقُونَ
English Translation
These will be given their reward twice over, because they are patient, and repel evil with good, and spend (in charity) out of what We have provided them.
اردو ترجمہ
یہ اپنے کیے ہوئے صبر کے بدلے دوہرا دوہرا اجر دیئے جائیں گے ۔ یہ نیکی سے بدی کو ٹال دیتے ہیں اور ہم نے جو انہیں دے رکھا ہے اس میں سے دیتے رہتے ہیں.
Playing: Ayah 54