An-Naml - النمل (Surah 27) - Ayah 81
An-Naml - Ayah No.81
وَمَا أَنتَ بِهَادِي الْعُمْيِ عَن ضَلَالَتِهِمْ ۖ إِن تُسْمِعُ إِلَّا مَن يُؤْمِنُ بِآيَاتِنَا فَهُم مُّسْلِمُونَ
English Translation
Nor can you lead the blind out of their error, you can only make to hear those who believe in Our Ayat (proofs, evidences, verses, lessons, signs, revelations, etc.), and who have submitted (themselves to Allah in Islam as Muslims).
اردو ترجمہ
اور نہ آپ اندھوں کو ان کی گمراہی سے ہٹا کر رہنمائی کر سکتے ہیں آپ تو صرف انہیں سنا سکتے ہیں جو ہماری آیتوں پر ایمان لائے ہیں پھر وه فرمانبردار ہوجاتے ہیں.
Playing: Ayah 81