An-Naml - النمل (Surah 27) - Ayah 15
An-Naml - Ayah No.15
وَلَقَدْ آتَيْنَا دَاوُودَ وَسُلَيْمَانَ عِلْمًا ۖ وَقَالَا الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي فَضَّلَنَا عَلَىٰ كَثِيرٍ مِّنْ عِبَادِهِ الْمُؤْمِنِينَ
English Translation
And indeed We gave knowledge to Dawud (David) and Sulaiman (Solomon), and they both said: "All the praises and thanks be to Allah, Who has preferred us above many of His believing slaves!"
اردو ترجمہ
اور ہم نے یقیناً داؤد اور سلیمان کو علم دے رکھا تھا ۔ اور دونوں نے کہا، تعریف اس اللہ کے لیے ہے جس نے ہمیں اپنے بہت سے ایماندار بندوں پر فضیلت عطا فرمائی ہے.
Playing: Ayah 15